Könyv Adventure Kahani Raja Sahib

Adventure Kahani

Szerző: Raja Sahib
Nyelv: Urdu
Kötés: Puha kötésű
Elérhetőség: 50 % esély
Keressük az egész világon
10 247 Ft
اردو کی نثری اصناف میں افسانے کو اہم حیثیت حاصل ہے۔ افسانے کے ابتدائی دور پر نظر ڈالی جائے، تو معلوم...

Információk a könyvről

Szerző
Nyelv
Urdu
Kötés
Könyv - Puha kötésű
Kiadva
2022
oldal
100
EAN
9789046804230
ISBN
9046804232
Enbook ID
39270490
Súly
145
Méretek
152 x 229 x 5

Teljes leírás

اردو کی نثری اصناف میں افسانے کو اہم حیثیت حاصل ہے۔ افسانے کے ابتدائی دور پر نظر ڈالی جائے، تو معلوم ہوتا ہے کہ افسانہ، کہانی کی پیدوار ہے۔ کہانی ہر دور میں لکھی، سنی اور سنائی گئی ہے۔ کہانی کی تاریخ خود نوعِ انسان جتنی ہی پرانی ہے۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ کہانی سننا اور سنانا پسند کرتا ہے، یعنی انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ اپنے یا دوسروں کے حالات اور واقعات نہ صرف سننا پسند کرتا ہے بلکہ سنانے سے اپنے من کا بوجھ بھی ہلکا کرنا چاہتا ہے۔ قدیم زمانے میں جب انسان اس قدر زندگی کی مشکلات سے دو چار نہ تھا۔ صرف پیٹ بھرنے کے لیے دو وقت کی روٹی، اُوڑھنے بچھونے کے لیے چادر اور سر چھپانے کے لیے ایک سادہ سی جھونپڑی کی ضرورت پوری کرنے کے بعد وہ زندگی کے معاملات سے مکمل طور پر بے خبر تھا۔ سو کہانی سننا اور سنانا انسانی سماج کا حصہ بن گیا تھا۔ چوپالوں، حجروں، قصبوں اور گھروں میں قصہ خواں کہانی سنایا کرتے تھے اور دوسرے لوگ ان کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے تھے۔ یہ کہانیاں کبھی انسانی زندگی کی براہِ راست تشہیر کرتی تھیں یا سننے والوں کو خیالی دنیا میں لے جا کر جن اور پریوں، شہزادوں اور شہزادیوں کی حیرت انگیز زندگی کی سیر کراتی تھیں۔ غور کیا جائے، تو آج کا انسان بھی گوناگوں مصروفیات کے باوجود چند لمحوں کے لیے فلم یا ٹی وی ڈرامے دیکھ کر اپنے ذوق کی تسکین کرتا ہے۔ آج کا باشعور انسان بھی سُپرمین مووی دیکھنے کے لیے وقت نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔

کہانی کی تعریف مختلف اوقات میں مختلف ماہرین نے مختلف انداز میں کی ہے، جس کا ذکر اختصار کے ساتھ کچھ یوں ہے۔ محمد افضل رضا اپنی کتاب ''افسانہ تحقیق و تنقید میں'' کہانی کی کچھ اس طرح وضاحت کرتے ہیں: ''ابتدا میں اگر انسان اپناحال احوال الفاظ کی صورت میں اپنے دوستوں کو نہ بیان کر سکتا ہو، تو ہو سکتا ہے کہ انہوں نے اشاروں سے کام لیا ہو۔ اپنا تجربہ و مشاہدہ اور واردات، اشاروں کی زبان میں بیان کیے ہوں جس سے کہانی کی ابتدا ہوئی۔''

Érdekelheti

Romanos, barbaros y bagaudas

Francisco Javier Sanz Huesma
33 692 Ft

Lady in Pink

J a Kazimer
5 096 Ft

Atlantic Monthly, Volume 72

Making of America Project
19 256 Ft
5 239 Ft

Canterbury

Paul Crampton
4 060 Ft

The Seventh Gift Of God

Dan Weatherington
2 569 Ft
5 681 Ft

Azok a vásárlók, akik ezt a könyvet megvásárolták, a következőket is megvásárolták

Russia

Christopher J. Ward
28 218 Ft

Your Life, Your Way

Louise L. Hayes
6 979 Ft

Hidden Life of Trees

Peter Wohlleben
5 722 Ft
4 834 Ft
5 924 Ft
4 585 Ft

Pope and Devil

Hubert Wolf
10 960 Ft
12 816 Ft

Checkered Years

Mary Boynton Cowdrey
8 116 Ft
15 633 Ft

Millionaire Cat

Pamela Dalton
7 706 Ft
39 529 Ft