Könyv Jet Arabic in Urdu Abu Mazhar Khalid Siddique

Jet Arabic in Urdu

Nyelv: Urdu
Kötés: Puha kötésű
Elérhetőség: Beszállítói készleten
Küldés 14-21 napon belül
7 544 Ft
عربی زبان کی اہمیت ، افادیت ، اور ضرورت سے ہر ایک باخبر ہے۔ اس زبان کے فروغ کے لیے متعدد کتابیں مختل...

Információk a könyvről

Nyelv
Urdu
Kötés
Könyv - Puha kötésű
Kiadva
2015
oldal
120
EAN
9788192819617
ISBN
8192819612
Enbook ID
39465226
Súly
186
Méretek
152 x 229 x 7

Teljes leírás

عربی زبان کی اہمیت ، افادیت ، اور ضرورت سے ہر ایک باخبر ہے۔ اس زبان کے فروغ کے لیے متعدد کتابیں مختلف انداز سے لکھی جاچکی ہیں ۔ اور ہر دن اس زبان پر نت نئی تحقیقات سامنے آرہی ہیں ۔ یقیناعربی زبان دنیا کی ایک لاثانی زبان ہے اور ہر لحاظ سے یہ ٹھوس بنیادوں پر مبنی ہے ۔ مثلا قواعد، علم معانی  ، وعلم بیان وغیرہ 


عصرِ حاضر میں اس زبان کو فروغ دینے کے لیے مختلف سرکاری، غیرسرکاری اورتجارتی ادارے کام کررہے ہیں اور ان اداروں کی فہرست میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ بلکہ یورپ وامریکہ کی تقریباً سبھی یونیورسٹیوں میں اس کو داخلِ نصاب کردیا گیاہے۔ 

عصرِ حاضر چوں کہ تکنالوجی سے لیس ہے اس لیے متعدد سافٹ ویرس بھی منظرِ عام پر آچکے ہیں جو مختلف کمپیوٹر پروگرامز کی اعانت سے بنائے گئے ہیں ۔ اور اینڈرائڈاورونڈوز(Android & Windows) جیسے اسمارٹ فونس کے لیے بھی ایسے خود اکتسابی اپلیکیشنس بنائے گئے ہیں ۔جو خود تدریسی نظام کو فروغ دے رہے ہیں۔

 ماضی قریب میں اسمارٹ کلاس کےلیے "مدرّس®" جیسا اہم ذولسانی (اردو - انگریزی ) عربی اپلیکیشن منظر عام پر آچکا ہے ۔ الغرض وقت اور تکنالوجی کی رفتار کے ساتھ ساتھ عربی زبان ترقی کررہی ہے اور فروغ پارہی ہے ۔ علاوہ ازیں متعدد مصنفین کی مختلف کتابیں جدید انداز میں دستیاب ہیں ۔ یہ کتاب بھی انہیں میں سے ایک ہے ۔  

جس میں آسان اور سہل طرزِ نگارش کو استعمال کرتے ہوئے عربی زبان کے ان الفاظ ومعنی کو اکٹھا کیا گیا ہےجن کا بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ تقریبا دو ہزار الفاظ پر مشتمل یہ ڈکشنری ہر اس فرد کے کام آئے جو جلد از جلد عربی بولنے اور سیکھنے کا خواہشمند ہے 


یہ کتاب ایک اچھی کتاب ہونے کے ساتھ ساتھ درجہ ذیل خصوصیات کی حامل ہے۔ 

مکتسبین کی استعداد کا خیال رکھا گیا ہے۔  

عربی متن کو رومن رسم الخط میں بھی لکھا گیاہے ۔

اردو حروفِ تہجی کے لحاظ سے کتاب کی ترتیب دی گئی ہے۔ 

سہولت کے لیے رومن کو انگریزی سے قریب تر اور اردو کو عربی سے قریب تر رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس کتاب کی ترتیب میں انسانی زندگی کے اہم امور کو ملحوظ رکھتے ہوئے مختلف عناوین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اور ان ہی بنیادوں پر کتاب کی ترتیب دی گئی ہے۔ 

کوشش تو یہی کی گئی ہے کہ ہر مکتسب بہ آسانی اس کتاب سے استفادہ کرے اگر مکتسبین کو کسی بھی طرح کی نئی ترکیب یا تجویز سوجھے تو براہِ راست الخیر پبلیشرز سے رابطہ کریں۔ عین نوازش ہوگی۔

    

ڈاکٹر اے - ایم - کے صدیقی

حیدرآباد ۔ دکن

Érdekelheti

Ertugrul

Chiragh Hasan Hasrat
4 688 Ft
18 899 Ft

Alpsicht

Martin Bienerth
10 235 Ft

Bayesian Choice

Christian P. Robert
40 098 Ft
3 715 Ft

Tale of the Heike

Helen Craig McCullough
11 924 Ft

Pink Tourism

H. L. Hughes
68 828 Ft

Almost Broken

Laurie Hernandez
12 333 Ft
5 446 Ft

Monstrous Regiment

Storm Constantine
8 430 Ft

Silken Prey

John Sandford
4 982 Ft

Florence's Pocket Posh Journal, Tulip

Andrews McMeel Publishing
2 985 Ft
8 242 Ft

Bürokratlar

Erhan Bener
9 188 Ft

Qigong für Einsteiger

Helmut Oberlack
4 238 Ft

Killer Angel

Myles Stafford
3 366 Ft
9 128 Ft

St. Francis

G. K. Chesterton
2 521 Ft

Azok a vásárlók, akik ezt a könyvet megvásárolták, a következőket is megvásárolták

Vejce pro každý den

Radka Hrevušová
2 461 Ft
30 837 Ft

The Dweller on Two Planets or the Dividing Way

The Thibetan Phylos the Thibetan
19 556 Ft
7 705 Ft
7 544 Ft
3 655 Ft

Rut

Ballaz Zabalda
6 015 Ft
10 294 Ft
9 932 Ft
9 160 Ft

This Allotment

Sarah Rigby
4 454 Ft
3 260 Ft

Moonrise Kingdom

Wes Anderson
3 421 Ft

Written in the Blood

Stephen Lloyd Jones
10 919 Ft